پاکستان میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 1167 ہوگئی
لاہور،کراچی: لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتے ہی ملک میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، آج یعنی چوبیس گھنٹوں کے دوران 34 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
ملک میں وائرس سےجاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 1167 تک پہنچ گئی ہے۔ نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کے مطابق چوبیس گھنٹوں کے دوران 1748 نئے کیس سامنے آئے۔ جس کے بعد مجموعی طورپر متاثرین کی تعداد 56 ہزار 349 ہوگئی۔
سندھ میں بیس 22 ہزار 077، پنجاب میں 20 ہزار 077 وائرس کا شکار ہیں، خیبرپختونخوا میں 7 ہزار 905، بلوچستان میں 3 ہزار 407، اسلام آباد میں 1 ہزار 641، گلگت بلتستان میں 619 اور آزاد کشمیر میں کیسز کی تعداد 209 ہوگئی ہے۔ کورونا سےاب تک 17 ہزار 482 افراد صحتیاب ہوگئے۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
فرح شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ
مختار کار تو علاقے کا مالک ہوتا ہے، اُسے کوارٹر کی کیا ضرورت؟ سندھ ہائی کورٹ کے ریمارکس
نواز شریف پارٹی صدر کب بنیں گے، ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
جیکب آباد: ’غیرت‘ کے نام پر ملزم نے اپنی بھتیجی اور نوجوان قتل
سوات : وین کھائی میں گرنے سے 14 مسافر زخمی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.